Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پشاور: ڈیوٹی ختم کر کے گھر جانے والی لیڈی پولیو ہیلتھ ورکر قتل

  پشاور: (روزنامہ مسکن) ڈیوٹی ختم کر کے گھر جانے والی لیڈی پولیو ہیلتھ ورکر ٹارگٹ کلنگ کا شکارہو گئی۔ لیڈی پولیو ہیلتھ ورکر اقرا ڈیوٹی ختم ک...

 



پشاور: (روزنامہ مسکن) ڈیوٹی ختم کر کے گھر جانے والی لیڈی پولیو ہیلتھ ورکر ٹارگٹ کلنگ کا شکارہو گئی۔

لیڈی پولیو ہیلتھ ورکر اقرا ڈیوٹی ختم کرکے گھر جارہی تھی کہ اس دوران گڑھی حمزہ کے قریب نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ سے خاتون پولیس ورکر شدید زخمی ہوگئی اور ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئی۔

پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کرکے جائے وقوعہ سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کرکے مزید شواہد اکھٹے کرنا شروع کردئیے جبکہ علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

کوئی تبصرے نہیں