Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ایشیاکپ کی میزبانی کیلئے سری لنکا کا متبادل کون ہوگا ؟

   ایشیاکپ کی میزبانی کیلئے سری لنکا کا متبادل کون ہوگا ؟ سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ...

 

 ایشیاکپ کی میزبانی کیلئے سری لنکا کا متبادل کون ہوگا ؟

سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایونٹ کی سری لنکا سے بنگلادیش منتقلی کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے اختتام پر کیا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ اگست میں شیڈول ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سری لنکا کی موجودہ صورتحال کے باعث ایشیا کپ کی میزبانی خطرے میں پڑگئی ہے جبکہ بنگلہ دیش کو متبادل کے طور پر تیار رہنے کا کہا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں