Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

آن لائن ورلڈ جوجسٹو ٹورنامنٹ، پاکستانی کھلاڑیوں نے 7 گولڈ میڈل جیت لیے

   آن لائن ورلڈ جوجسٹو ٹورنامنٹ، پاکستانی کھلاڑیوں نے 7 گولڈ میڈل جیت لیے آن لائن ورلڈ جوجسٹو ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے، مقابلو...

  

آن لائن ورلڈ جوجسٹو ٹورنامنٹ، پاکستانی کھلاڑیوں نے 7 گولڈ میڈل جیت لیے


آن لائن ورلڈ جوجسٹو ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے، مقابلوں میں 7 گولڈ اور 4 سلور میڈل جیت لیے۔

ورچوئل ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ایشل فاطمہ، مشل فاطمہ، ردا سلمان، سحر اعجاز، حفضہ، احد، محمد عبداللہ اور علی اعجاز نے گولڈ میڈل اپنے نام کیے جبکہ زین العابدین، افیف الحسن، عمر سعید اور علی مختار نے سلور میڈل جیت لیے۔

کھلاڑیوں نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ایسے تمام کھلاڑیوں، کوچز کی سرکاری سطح پر پذیرائی کرے۔ کھلاڑیوں نے مزید محنت جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔
 

کوئی تبصرے نہیں